30/Mar/2019
News Viewed 1683 times
اوگرا نے پٹرول ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کا مشورہ دیا جس پر یکم اپریل سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
عوام کے لئے یہ ایک بہت بری خبر ہے ۔زرائع کا کہنا ہے کہ ان قیمتوں کے اضافے کا حتمی فیصلہ حکومت پاکستان کی طرف سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
محکمہ پیٹرولیم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں 11روپے 75پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 11روپے92پیسے،مٹی کے تیل میں 6روپے65پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے50پیسے تک کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔